• Tue. Mar 17th, 2026

sciencedaily

Just another WordPress site

اردو نیوز

  • Home
  • اردو نیوز

عمران خان پر حملہ، ایف آئی آر کے اندراج کے لیے پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں

پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کے اندراج کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔
پیر کو پاکستان کی عدالت عظمیٰ، سپریم کورٹ لاہور اور پشاور رجسٹری میں دائر درخواست میں عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے، اعظم سواتی پر تشدد
اور ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔